اسلام آباد ، 23 اپریل(اے پی پی ): صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق سید فخر امام سے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات میں کورونا کی صورتحال پر تبادلہ خیال سمیت گندم خریداری کے عمل پر بھی غور کیا گیا۔
اے پی پی /حمزہ/حامد