وفاقی وزیر برائے ریلوے کی زیر صدارت نالہ لئی ایکسپریس وے اینڈ فلڈ چینل راولپنڈی کی تعمیر سے متعلق اجلاس منعقد

218

اسلام آباد ، 23 اپریل (اے پی پی ): وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید احمد کی زیر صدارت نالہ لئی ایکسپریس وے اینڈ فلڈ چینل راولپنڈی کی تعمیر سے متعلق اجلاس

منعقد ہوا۔

اجلاس میں چئیرمین راولپنڈی ڈویلپمنٹ ، کمشنر راولپنڈی ، نییسپاک اور چکلالہ کینٹو نمنٹ کے نمائندوں نے شرکت کی۔

اے پی پی /ڈیسک /قرۃالعین