پشاور : وزیر اعظم عمران خان کا حیات آباد میڈیکل کمپیکس کا دورہ

178

پشاور،10 اپریل (اے پی پی): وزیر اعظم عمران خان نے جمعہ کو یہاں  حیات آباد میڈیکل کمپیکس کا دورہ کیا  جہاںوزیر اعظم کو کورونا وائرس کی وبا کی صورتحال اور اس کی روک تھام کے حوالے سے اقدامات  سمیت صوبہ بھر میں کورونا وائرس کی وبا کے حوالہ سے صورتحال اور اس کی روک تھام کے اقدامات پرتفصیلی بریفنگ دی گئی۔

 اس موقع پر  وفاقی وزیر اسد عمر، وزیر مملکت شہریار آفریدی، معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر، گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیر اعلی محمود خان اورصوبائی وزیرصحت وزیر اعظم عمران خان کے ہمراہ تھے۔

اے پی پی /ڈیسک/نورین