ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے سیکرٹری ہیلتھ بلوچستان مدثر وحید کی ملاقات

174

کوئٹہ،10 اپریل(اے پی پی ): ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری  سے  سیکرٹری ہیلتھ بلوچستان مدثر وحید ملک نے  جمعہ  کو  یہاں  ملاقات کی ، ملاقات میں بلوچستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ، روک تھام اور میسر سہولیات کے حوالے سے تبادلہء خیال ہوا۔

اے پی پی /صائمہ/ھامد