بورے والا مںا لاک ڈاون مںم نرمی ، دوکانںں معمول کے مطابق کھل گئیں

134

بورے والا ، 20  اپریل (اے  پی پی ): بورے والا میں کورونا کی وجہ سےجاری لاک ڈاون حکومت کی جانب سے نرم کئے جانے کے بعد شہر کے مصروف ترین بازاروں ریشم گلی،ریلبازار،وہاڑی بازار اور ملحقہ مارکیٹوں میں اکثر دوکانوں کے باہر منیاری،گارمنٹس وغیرہ کی دوکانیں معمول کے مطابق کھل گئی ہیں۔

اے پی پی /اصغر علی جاوید/حامد