وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

0
33

اسلام آباد ،19 مئی (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ یہ بات منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔ اجلاس میں ملکی صورتحال بالخصوص کورونا وائرس کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور اس متعلق فیصلے کئے گئے۔

اے پی پی/ڈیسک/حامد