پورے پاکستان کی طرح عارفوالا میں بھی یکم مئی مزدروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

0
111

عارفوالا،1  مئی (اے پی پی ):پورے پاکستان کی طرح عارفوالا میں بھی یکم مئی مزدروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے مگر مزدور طبقہ عالمی وبا  ہونے کے باوجود اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لئے مختلف مقامات پر کام کی تلاش میں کھڑے یا  محنت کرتے دیکھائے دے رہے ہیں ۔

اے پی پی /عار فوالا / ریحانہ