بورے والا،21مئی(اے پی پی ): ایکسیئن میپکو ملک فیاض حسین کھوکھر کی ہدایت پر میپکو ڈویژن بورے والا کے سب ڈویژنوں نے مختلف دیہات میں کئی کئی ماہ سے لاکھوں روپے کے واجب الادا بجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی اور بجلی چوری میں ملوث ٹیوب ویل مالکان کے کنکشن منقطع کردیئے۔
اے پی پی/اصغر علی جاوید /حامد