سکھر؛خر پور مضر صحت لمکہ پنے سے 10افراد بے ہوش

148

 

سکھر،30مئی(اے پی پی):خیرپور میں مضر صحت لمکہ پینے سے 10افراد بے ہوش ہوگئے، سندھ فوڈ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم نے لمکا کی دوکانیں سیل کردیں ،بےہوش ہونے والے افراد کو سول ہسپتال خیرپور منتقل کرکے طبی امداد دی جارہی ہے۔خیرپور کے مختلف مقامات پر لکما کے اسٹالز اور دکانیں قائم ہیں۔