شجاع آباد؛ امن کمیٹی اور پولیس کا اجلاس،کورونا وائرس سے متعلق احتیاطیں تدابیر پر مشاورت

128

شجاع آباد، (ملتان) 9 مئی(اے پی پی):امن کمیٹی اور پولیس کی اے ایس پی کے آفس میں امن وامان کے حوالے سے اجلاس،اجلاس میں تمام مکتب فکر ،تاجران سمیت دیگر افراد نے شرکت کی۔

اجلاس میں کورونا وائرس اور رمضان المبارک کے مدنظر ایس او پیز اور دیگر معاملات پر بات چیت کی گئی اور دوران اجلاس علماء نے پولیس اور انتظامیہ کو کورونا وائرس کے ایس او پیز پر مزید بھی عمل دمدار کی یقین دہانی کرائی۔

اے پی پی /ملتان/حامد