محکمہ خوراک میں کرپشن کا معاملہ،پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نیب سکھر میں پیش 

133

سکھر،6مئی(اے پی پی): محکمہ خوراک میں کرپشن کا معاملہ،پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نیب سکھر میں پیش ہوگئے،نثار کھوڑو سے گندم ادھار پر دینے کے حوالے سے تحقیقات کی گئیں اورمعلومات حاصل کی گئیں، بعد ازاں نثار کھوڑو نے بتایا کہ محکمہ فوڈ کے حوالے سے انکوائریز ہورہی ہیں جس کے لیے بلایا گیا تھا جو کچھ پوچھا گیا وہ میڈیا کو شیئر نہیں کرنا چاہتے ہیں ۔

اے پی پی/سکھر/حامد