میرپورخاص؛گندم ذخیرہ کرنے والوں کیخلاف کارروائی،24 گھنٹوں میں  50  ہزار سے  زائد بوریاں  بر آمد

97

میرپورخاص،08مئی(اے پی پی):ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر  محکمہ خوراک کی جانب سے گندم نہ ملنے اور ٹارگٹ پورہ نہ ہونے کے باعث  میرپورخاص،  جھڈو ،  سندھڑی،  حسین بخش مری ،کوٹ غلام محمد  اور ڈگری میں اسسٹنٹ کمشنر کی  سربراہی میں  مختلف گوداموں پر چھاہے  مارے  گئے جس دوران  24 گھنٹوں میں  ذخیرہ کی گئی 50  ہزار سے  زائد بوریاں  بر آمد کرکے محکمہ خوراک کے حوالے کی گئی۔

اے  پی پی /میرپورخاص/حامد