اسلام آباد ,11 مئی (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے حکومتی معاشی ٹیم نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران موجودہ معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔