اسلام آباد، 4 مئی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے پیر کو یہاں اسلام آباد میں ملاقات کی۔
وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں پاکستان کی مسلح افواج کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
سورس: وی این ایس، اسلام آباد