وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ملاقات

185

اسلام آباد ،6 مئی (اے پی پی) :وزیراعظم عمران خان سے ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس( آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی۔ بدھ کو ملاقات میں  قومی سلامتی سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اے پی پی /ڈیسک /ریحانہ