وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں حکام نے کووڈ۔19 کے حوالہ سے تازہ صورتحال پر بریفنگ دی

158

اسلام آباد ۔ 11 مئی (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں حکام نے وزیراعظم کو کووڈ۔19 کے حوالہ سے تازہ صورتحال پر بریفنگ دی۔