وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کووڈ۔ 19 کے حوالے سے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس

190

 

اسلام آباد , 7 مئی (اے پی پی) :وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کوویڈ 19 کے حوالے سے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں کورونا وائرس کی وبا کی روک تھام کے حوالے سے لائحہ عمل پر غور کیا گیا