پاکپتن؛کورونا وائرس میں فرنٹ لائن پر لڑنے والے جوانوں کے اعزاز میں افطاری

157

پاکپتن،20مئی(اے پی پی):کورونا وائرس وباء میں مختلف قرنطینہ سینٹرز میں فرنٹ لائن پر لڑنے والے جوانوں کے اعزاز میں ڈی پی او آفس میں افطاری کا اہتمام کیا گیا،  ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صاحبزادہ بلال عمر نے بھی افطاری میں شرکت کی۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ افطاری کا مقصد جوانوں کا حوصلہ بڑھانا تھا۔

اے پی پی/پاکپتن/حامد