ہری پور،08مئی(اے پی پی): وزیر ستان میں ملک کی خاطر جان قربان کرنے والے حوالدار محمد ظفران کو نمازےجنازہ کے بعد سرکاری اعزاز کے ساتھ آبائی گاؤں سراے نعمت خان میں سپردخاک کر دیا گیا، شہید کا تعلق 12 اے کے رجمنٹ سے تھاجو گزشتہ روز وزیرستان میں آپریشن کے دوران شہید ہو گیا تھا۔
شہید نے سوگواروں میں بیوہ ، بیٹا اور دو بیٹیاں چھوڑی ہیں۔
اے پی پی /وقاص/حامد