پشین: شہر   اور گردونواح علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری

0
33

پشین،30 جون (اے پی پی ): محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کے گردونواح  علاقوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کے باعث موسم خوشگوار ہونے سے بارش کی وجہ سے گرمی کا زور بھی  ٹوٹ گیا۔

وی این ایس،پشین