میرپورخاص؛میں کرونا وائرس کے تیزی سے بڑھتے کیسز ہر ڈپٹی کمشنر میرپورخاص ذاھد حسین میمن کا ایکشن.۔

185

میرپورخاص  جون 18(اے پی پی)؛شہر  میں کرونا وائرس کے تیزی سے بڑھتے کیسز ہر ڈپٹی کمشنر میرپورخاص ذاھد حسین میمن کا ایکشن. ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں پر کاروائی  کے لیئے  اے  ڈی سی ون،   اے ڈی سی ٹو، متعلقہ  اسسٹنٹ کمشنرز ڈی ایس پیز پر مشتمل ٹیم بنادی گئی . ٹیم نے موبائل مارکیٹ  میں  چار دکانیں،   سبزی منڈی چوک پر دو دکانیں اسٹیشن روڈ پر مٹھائی

دودھ  کی دکانوں سمیت ایک درجن کے قریب دکانیں سیل کردی۔ ڈپٹی کمشنر میرپورضاص  زاھد حسین میمن کی اے پی پی سے بات چیت کر تے ہوے کہا کہ . ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں کو سیل کیا جارہا ہے۔

وی این ایس