پشاور: ضلعی انتظامیہ کا تجاوزات کیخلاف آپریشن

0
88

پشاور، 7جولائی(اے پی پی): ضلعی انتظامیہ پشاور نے ڈپٹی کمشنر پشاور علی اصغر کی ہدایات پر پی ڈی اے کے ہمراہ الحرم ٹاؤن کے قریب تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا،آپریشن میں بھاری مشینری کے زریعے غیر قانونی تعمیرات مسمار کرکے 3 کنال سرکاری اراضی کو قبضہ مافیا سے واگزار کروایا گیا جسکی مالیت کروڑوں روپے ہے۔

نے اس حوالے سے میں اپنے جاری کردہ بیان میں ڈپٹی کمشنر کا  کہنا تھا کہ غیر قانونی تجاوزات کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔

 وی این ایس ،پشاور