سکھر، 23جولائی(اے پی پی) سید میر محمد شاہ آئی بی اے یونیورسٹی کے وائس چانسلر مقرر کر دئیے گئے ہیں ، اس حوالے سے انکی تقرری کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔
نوٹیفکیشن کےمطابق اکیسویں گریڈ کے پروفیسر میر محمد شاہ کو قائم مقام وائس چانسلر مقرر کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سابق وائس چانسلر نثار احمد صدیقی کی رحلت کے بعد وائس چانسلر کی سیٹ خالی تھی۔
وی این ایس،سکھر











