ملتان، 18 جولائی (اے پی پی ): ایوان صنعت وتجارے کی جانب سے وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر غلام مصطفیٰ کمال پاشا مرحوم کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے مارچ کا اہتمام کیا گیا ۔ مارچ کے شرکاء نے ان کی رہائش گاہ پر پھولوں کے گلدستے پیش کیے اور فاتحہ خوانی کی۔
وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر غلام مصطفیٰ کمال پاشا مرحوم چند دنوں پہلے کروانا وائرس کیخلاف لڑتے لڑتے شہید ہو گئے تھے ۔
وی این ایس، ملتان