مری ، 24 جولائی ( اے پی پی): ایم پی اے عابدہ راجہ نے عمران خان کے وژن اور پنجاب حکومت کی عوامی ترجیحات کاذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہاں پر پینے کے پانی کی قلت پر قابو پانے کے لیے بلک واٹر سپلائی سکیم منصو بے پر عمل درآمد کی اشد ضرورت ہے ۔ تعلیم وتربیت، خاص کر ہم نے منشيات کی لعنت سے نئی نسل کو بچانا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت عوام کو ہر ممکن سہولیات پہنچانے کے لئے کوشاں ہے ۔
وی این ایس، مری