چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان کی ملتان بنچ آمد

0
92

ملتان،15 آگست (اے پی پی ): چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان کی ملتان بنچ آمد، رجسٹرار بہادر علی خان، سینئر ایڈیشنل رجسٹرار محمدیار ولانہ، ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل محمد شاہد حسین، ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل محمد نسیم شاہد، پروٹوکول آفیسرجاوید سعید،  ڈپٹی رجسٹرار محمد معصوم عثمانی ،کیئرٹیکر غلام رسول اور پی اے ٹو چیف جسٹس  ملک افتخار نے استقبال کیا، آج چیف جسٹس محمد قاسم خان ملتان میں مصروف دن گزاریں گے چیف جسٹس محمد قاسم خان گزشتہ روز چار روزہ دورے پر ملتان پہنچے تھے۔

چیف جسٹس محمد قاسم خان سے آج ڈسٹرکٹ بار اور ہائیکورٹ کے وکلاء ملاقات بھی کرینگے، جیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹرجسٹس محمد قاسم خان پیر کے روز ملتان بنچ میں کیس بھی سنیں گے۔