صوبائی وزیر سید سردار علی شاہ کو تھرپارکر ضلع کا فوکل پرسن تقرری کے بعد مٹھی پہنچ گئے 

90

تھرپارکر   7اگست        (اے پی پی )؛صوبائی وزیر سید سردار علی شاہ کو تھرپارکر ضلع کا فوکل پرسن تقرری کے بعد سید سردار علی شاہ مٹھی پہنچ گئے  دربار ہال مٹھی میں ضلع انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کے سربراہان سے  اجلاس جاری۔

اس موقع پر انہوںنے کہاکہ  امکانی تیز بارشوں میں عوام کے جان ومال کا تحفظ حکومت سندھ کی اولین ترجیح ہے۔ اسی مقصد کے لئے ہر ضلع میں ایک ایک صوبائی وزیر کو بطور فوکل پرسن مقرر کیا گیا ہے تاکہ اس مشکل گھڑی عوام کو رلیف فراہم کیا جاسکے اور تھرپارکر کی عوام کے لئے خصوصی طور پر انتظامات کرکے ان کے مویشیوں اور فصل کو نقصانات سے بچایا جائے گا۔

وی این ایس