چنیوٹ؛ چک بہادر لالیاں میں شجر کاری مہم کا افتتاح کر دیا گیا

111

 

چنیوٹ، 09 اگست(اےپی پی):ملک بھر کے دوسرے شہروں کی طرح ضلع چنیوٹ میں بھی وزیر اعظم  عمران خان کی ہدایت پر چک بہادر لالیاں میں ایم این اے غلام محمد لالی، ڈی سی محمد ریاض اور پی ٹی  آئی  کے ضلعی صدر شوکت تھہم نے پودے لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کر دیا۔

 اس موقع پر ٹایگر فورس کے رضاکاروں کے علاوہ شہریوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ اس مہم کے دوران ضلع بھر میں 25000 پودے  لگائے جائیں گے۔

 وی  این ایس،  چنیوٹ