یوم آزادی  کی خوشی ، پنڈی بھٹیاں میں  فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ  روک کر قومی ترانہ گایا گیا

98

پنڈی بھٹیاں،14 اگست (اے پی پی ):جشن آزادی فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ٹیموں اور شائقین نے میچ روک کر قومی ترانہ سنا

 جبکہ جشن آزادی کی خوشی میں آتشبازی  بھی کی گئی ۔رات بارہ بجے شائقین اور کھلاڑیوں کا جوش و خروش دیدنی تھا ،نوجوانوں نے انوکھے انداز میں جشن آزادی منا کر پاکستان سے محبت کا اظہار کیا۔