افغان مفاہمتی کونسل کے چئیرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کی وفد کے ہمراہ وزارتِ خارجہ آمد

265

اسلام  آباد،28 ستمبر(اے پی پین ): افغانستان کی اعلیٰ سطحی افغان مفاہمتی کونسل کے چئیرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ وفد کے ہمراہ وزارتِ خارجہ پہنچ گئے۔

وزارت خارجہ پہنچنے پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے معزز مہمان اور ان کے وفد کا خیر مقدم کیا۔