الحمرا آرٹس کونسل آرٹ سیکھنے کے لئے مثالی ماحول فراہم کررہا ہے: ثمن رائے

139

لاہور 11(اے پی پی): یگزیکٹو ڈائریکٹر الحمراثمن رائے نے پینتنگ کی کلاسز کا دورہ کیا اور طلبہ و طالبات کو ماسک پہننے کی ہدایت بھی کی۔ایگزیکٹو ڈئریکٹر الحمرا ثمن  راۓ نے کہا  نوجوان آرٹسٹ نئے جذبے کے ساتھ دوبارہ کلاسز میں آئے ہیں اور سیکھنے پر بھرپور توجہ دے رہے ہیں۔انھوں نے کہا کہ ہمارے آرٹسٹ بے پناہ صلاحیتوں کے مالک ہیں ثمن راۓ نے گفتگو کے دوران بتایا کہ  الحمرا آرٹس کونسل آرٹ سیکھنے کے لئے مثالی ماحول فراہم کررہا ہے۔نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لئے ورکشاپ اور نمائشوں میں  بھی انکی تعلیم و تربیت کا حصہ ہے۔