لاہور ،21 ستمبر (اے پی پی ):حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق عوام تک معیاری خوراک کی یقینی فراہمی کے لیے مضر خوراک تیار کرنے والوں کے خلاف آپریشن کیا گیا۔23فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کی گئی اور قوانین کی خلاف ورزی پر4 سیل جبکہ 19 پر بھاری جرمانے عائد کئے گئے۔