سلام شہداء   کے   لے پاکستان موٹر سائیکل ریلی  

87

ملتان ستمبر ،10 (اے پی پی ):سلام شہداء پاکستان موٹر سائیکل ریلی  کا حصہ بنے کے لیے ہر ڈسٹرکٹ میں موٹرسائیکلسٹس

 اس ریلی کا حصہ بنے گے انٹرنیشنل موٹر بائک رائیڈرز کلب موٹر سائیکل پرخراج عقیدت پیش کرنے کے لئے پاکستان ٹور کا اہتمام کیا ہوا ہے  بدھ کو ملتان میں سلام شہداء پاکستان  کے حوالے سے پولیس لائن میں  قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ان ہیروز کے شہدا کی یادگار / یادگاروں پر فاتحہ اور لہرانے والا پاکستانی پرچم پیش کیا اور دعائیں بھی کی جنہوں نے ہمارے مقصد کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا مادر وطن پاکستان کے لیے ہم نے اپنا سفر  کراچی سے 6 ستمبر 2020 کو صبح شروع کیا ہوا ہے اور پورے پاکستان بھر میں سفر کریں گے اور شہداء اور پاکستان کے اعزازات کا شکریہ ادا کرتے ہوئے تقریبا  17000 کلومیٹر سفر کریں گے۔ موٹرسائکل 6 ستمبر 2020 سے 7 اکتوبر 2020 تک موٹر بائک پر پورے پاکستان کے ٹور پر نکلے ہوئے ہیں۔