اسلام آباد، 22ستمبر(اے پی پی ): وزیراعظم عمران خان کےزیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منگل کو یہاں وزیراعظم ہاؤس میں ہورہاہے۔
اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی واقتصادی صورتحال پرغورکیاجائے گا۔