کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی گورننگ باڈی کا  اجلاس، قبضہ مافیا کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

114

کوئٹہ،08 ستمبر(اے پی پی): چیئر پرسن کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی بشریٰ رند کی زیر صدارت کیو ڈی اے کی گورننگ باڈی کا  اجلاس منعقد ہوا،  اجلاس میں کیو ڈی اے کی اسیکیموں کے متعلق اہم فیصلے کیئے گئے اور کیو ڈی اے کی زمینوں پر  قبضہ مافیا کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا۔

اجلاس  میں گورننگ باڈی کے ممبران صوبائی مشیر وزیر اعلیٰ بلوچستان ملک نعیم بازئی، رکن صوبائی اسمبلی مبین خان خلجی،  سیکڑیری اربن پلانگ اینڈ ڈیولپمنٹ، سیکڑیری پلانگ پی این ڈی  ڈی جی کیو ڈی اے  و دیگر افسران نے شرکت کی۔