وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے ہائوسنگ، کنسٹرکشن و ڈویلپمنٹ کا ہفتہ وار اجلاس  ہوا

0
94

 

اسلام آباد،15اکتوبر  (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے ہائوسنگ، کنسٹرکشن و ڈویلپمنٹ کا ہفتہ وار اجلاس جمعرات کو یہاں منعقد ہوا۔