امیرالبحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کی مزار قائد پر حاضری

314

اسلام آباد،13اکتوبر  (اے پی پی):امیرالبحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے منگل کو مزار قائد پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق امیرالبحر نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی درج کئے۔