جہلم:عید میلادالنبی ﷺکا جلوس برآمد

98

جہلم ، 30 اکتوبر (اے پی پی ): عید میلادالنبی ﷺکا جلوس برآمد،جلوس عید گاہ کی مسجد سے برآمد ہوا۔جلوس کی قیادت میلاد کمٹیی کے اراکین کررہے ہیں۔

جلوس کے مقررہ راستوں کو جھنڈیوں سے سجا دیا گیا  ہے،جلوس مقررہ راستوں سے ہوتاہوا جامع مسجد نورانی پراختتام پذیر ہو گا ۔