شجاع آباد :جشن عید میلا النبی ﷺ کی آمد پر 21گولوں کی سلامی دی گئی

257

شجاع آباد ،30 اکتوبر(اے پی پی )میونسپل کمیٹی شجاع آباد کی جانب سے نمازِ فجر  کے بعد سرکار ﷺ کی ولادت باسعادت کے موقع پر 21گولوں کی سلامی دی گئی۔