NationalSports عید میلاد النبی ﷺ پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کیمپ میں تقریب کا انعقاد Fri, 30 Oct 2020, 6:15 PM 251 FacebookTwitterPinterestWhatsApp https://vid.app.com.pk/vid/wp-content/uploads/2020/10/Eid-Milad-un-Nabi-in-Pakistan-cricket-team-camp.mp4 اسلام آباد ، 30 اکتوبر (اے پی پی ): پاکستان کرکٹ ٹیم کے کیمپ میں عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی۔ تمام کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ نے گراؤنڈ میں جانے سے قبل ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔