ملتان، 19 اکتوبر (اے پی پی ): ملتان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی انفورسمنٹ ٹیم نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے شمس آباد چوک سے دولت گیٹ روڈ اور نیو سبزی منڈی مین گیٹ کے اطراف میں قائم تجاوزات ختم کرکے اور ریڑھی بانوں کو ہٹا کر روڈ کے اطراف کو کلیئر کروا دیا ہے ۔











