وزیراعظم عمران خان سے سینیٹر فیصل جاوید اور سینیٹر ذیشان خانزادہ کی ملاقات

331

اسلام آباد،14اکتوبر(اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے چیئرمین سینیٹر فیصل جاوید اور سینیٹر ذیشان خانزادہ نے بدھ کو یہاں  ملاقات کی ہے ۔