وزیر اعظم عمران خان سے حزب اسلامی افغانستان کے سربراہ گلبدین حکمت یار  کی ملاقات

90

اسلام آباد،20اکتوبر (اے پی پی ): وزیر اعظم عمران خان سے حزب اسلامی افغانستان کے سربراہ گلبدین حکمت یار  نے   وفد کے ہمراہ  منگل   کو  یہاں  ملاقات کی ۔ ملاقات میں  افغان امن عمل اور پاک افغان برادرانہ تعلقات کے حوالے سے بات چیت کی  گئی ۔