12 ربیع الاول، ولادت مبارک خاتم النبین حضرت محمد مصطفیﷺ

439

پشاور،29 اکتوبر(اےپی پی): 12 ربیع الاول، ولادت مبارک خاتم النبین حضرت محمد مصطفیﷺ کے موقع پر صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا کی عمارت کو خوبصورت قمقموں سے سجایا گیا ہے۔