ملتان: ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری کردہ نومبر  ,دسمبر سپورٹس فیسٹیول جاری

0
208

ملتان 09 نومبر )اے پی پی ): ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ  کے زیرِ اہتمام سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی طرف سے جاری کردہ نومبر دسمبر سپورٹس فیسٹیول کے سلسلہ میں علامہ اقبال کے یوم پیدائش کے سلسلے میں ووینام چیمپین شپ ڈسٹرکٹ سپورٹس جمنازیم ملتان میں منعقد ہوئی ۔

ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہمیں کرونا کے خلاف متحد ہوکر جنگ لڑنی ہے اور اس کو شکست دینا ہے. اسی سلسلہ میں تمام ایس. او پیز کو مد نظر رکھتے ہوئے مختلف مقابلہ جات کا انعقاد کیا جارہا ہے جو کہ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کا ایک احسن اقدام ہے۔بعد ازاں انہوں نے مختلف کیٹگریز میں جیتنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔