الیکٹرک میڈیا ایسوسی ایشن ہری پور کے  نومنتخب عہدیداروں نے   حلف اٹھا  لیا

71

ہری پور،24 نومبر (اے پی پی ):  الیکٹرک میڈیا ایسوسی ایشن ہری پور کی نومنتخب عہدیداروں کی حلف وفاداری تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے ۔ مشیر برائے اطلاعات خیبر پختونخوا کامران خان بنگش نے نو منتخب عہدیداروں سے حلف لیا ہے۔ صوبائی مشیر اطلاعات نے کہا کہ صحافیوں کے مسائل کے حل کے لئے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں ۔

  اس موقع پر سابق صوبائی وزیر یوسف ایوب خان بھی موجود تھے ۔