قومی سینئر ہاکی چیمپئن شپ،سوئی سدرن نے پورٹ قاسم کو 0-6 سے شکست دے دی

102

راولپنڈی،9 نومبر(اے پی پی): پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیرانتظام ڈومیسٹک ہاکی کا پریمیئر ایونٹ قومی سینئر ہاکی چیمپئن شپ کے چھیاسٹواں ایڈیشن کے چوتھا دن پہلے میچ میں سوئی سدرن نے پورٹ قاسم کو 0-6 سے شکست دے دی۔

 ایونٹ کا دوسرا میچ ماڑی پیٹرولیم اور پنجاب کے مابین آج کھیلا جائے گا۔ ایڈیشن کے چوتھا دن  کا کھیل ماڑی ہاکی اسٹیڈیم ایوب پارک راولپنڈی میں جاری ہے۔