وزیر اعظم عمران خان سے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد حسین چوہدری کی ملاقات

227

 اسلام آباد ،03 نومبر (اے پی پی ):وزیر اعظم عمران خان سے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد حسین چوہدری کی ملاقات ہوئی۔ملاقات میں وزیر اعظم کو وزارت کے امور کے حوالے سے آگاہ کیا گیا اورموجودہ سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔