پشاور: چیف جسٹس وقار سیٹھ کا نماز جنازہ کرنل شیر خان سٹیڈیم میں ادا

280

پشاور، 13نومبر(اے پی پی): پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار سیٹھ کا نماز جنازہ کرنل شیر خان سٹیڈیم پشاور میں ادا کر دیا گیا۔

جنازہ میں وزیراعلی، کور کمانڈر، آئی جی پولیس، کامران بنگش، انور زیب خان، پیر فدا سمیت وکلاء اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔