ایبٹ آباد ، 30نومبر(اے پی پی ):نگری بالا نیریاں میں گھر کے قریب علاقے میں آتشزدگی ۔آگ بھجاتے ہوئے ایک عورت جھلس گئی ،مقامی افراد نے آگ بجائی اور گھر کو بچایا ۔جھلسی عورت کو ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے جہاں اسکی حالت تشویشناک ہے ،آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی۔